تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھے آنا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے آنا کے معانیدیکھیے

پِیچھے آنا

piichhe aanaaपीछे आना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پِیچھے

پِیچھے آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تعاقب کرنا
  • بعد میں یا مر کر پہنْچنا
  • دیر میں آنا، بعد کو آنا، عقب میں آنا

English meaning of piichhe aanaa

Compound Verb

  • to follow
  • come late, come after, ensue
  • arrive later or after die

पीछे आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पीछा करना
  • देर में आना, बाद को आना, पीछे लगना
  • बाद में या मर कर पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone