تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِچْھلا پَہْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھلا پَہْر کے معانیدیکھیے
پِچْھلا پَہْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رات کا یا دن کا آخری چوتھائی حصّہ (عموماً رات کے لیے مستعمل) .
- کسی حصۂ عمر کا آخری زمانہ .
- رات کے چار پَہَر میں سے آخری پہر
- بڑھاپا، ضعیف
English meaning of pichhlaa pahr
Noun, Masculine
- the last quarter of the day or night, last hours, small hours
- old age
पिछ्ला पहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रात या दिन के चार पहर में से आख़री पहर
- बुढ़ापा, वृद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِچْھلا پَہْر)
پِچْھلا پَہْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔