تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھلا کھایا ڈَنڈْ بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

ڈَن٘ڈ

بازو

ڈُن٘ڈ

سُوکھا ہوا درخت؛ گدّا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گِر پڑی ہوں، ٹُن٘ڈ

ڈَن٘ڈ قَبْضَہ

جسمانی صحت، زورِ بازو

ڈَن٘ڈ بَل

زورِ بازو

ڈَن٘ڈ مار

کشتی کا ایک پیچ جس کا طریقہ یہ ہے کہ جب حریف بائیں پیترہ پر کھڑا ہو کر اپنا بایاں ہاتھ گردن پر رکھے تو . . . بائیں طرف سے پیچھے چلا جائے اور فوراً دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈ کُھلا

نیلا کبوتر جس کی دم کے پر سفید ہوں

ڈَن٘ڈ مَلْنا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈَن٘ڈ اُچھال

کشتی کا ایک داؤں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈُوکا

(لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.

ڈَن٘ڈ اُوچھال

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے دان٘و پر چت کردے.

ڈَن٘ڈْیانا

کھانا پکانے میں کفگیر چلانا تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ کھانا تیّار ہوا کہ نہیں

ڈَن٘ڈ مُنْڈ کے بَل سے

سر اور پان٘و کی طاقت سے، پوری قوّت سے

ڈَن٘ڈ مَل دینا

مالش کرنا ؛ تیّاری کرنا.

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

ڈَن٘ڈ پَر خاک چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَن٘ڈ پَر مِٹّی چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَن٘ڈھورا پِھرنا

منادی ہونا

شیر ڈَن٘ڈ

(ورزش) ایک طرح کا ڈنڈ (ڈنڑ) .

پَگ ڈَن٘ڈ

لڑکوں میں برابر کی تقسیم کا بان٘ٹ.

سَرِیر ڈَن٘ڈ

سزائے جسمانی ۔

سُوکھا ڈُن٘ڈ

خُشک درخت ، بِن پتّوں اور شاخوں کا درخت ، سُوکھا ٹہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھلا کھایا ڈَنڈْ بَرابَر کے معانیدیکھیے

پِچْھلا کھایا ڈَنڈْ بَرابَر

pichhlaa khaayaa Da.nD baraabarपिछ्ला खाया डंड बराबर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِچْھلا کھایا ڈَنڈْ بَرابَر کے اردو معانی

  • پرانے قرض کی ادائیگی ایسی محسوس ہوتی ہے گویا تاوان یا جرمانہ ادا کررہے ہیں.

Urdu meaning of pichhlaa khaayaa Da.nD baraabar

  • Roman
  • Urdu

  • puraane qarz kii adaayagii a.isii mahsuus hotii hai goya taavaan ya jurmaana ada kararhe hai.n

पिछ्ला खाया डंड बराबर के हिंदी अर्थ

  • पुराने क़र्ज़ की अदायगी ऐसी महसूस होती है गोया तावान या जुर्माना अदा कररहे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَن٘ڈ

بازو

ڈُن٘ڈ

سُوکھا ہوا درخت؛ گدّا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گِر پڑی ہوں، ٹُن٘ڈ

ڈَن٘ڈ قَبْضَہ

جسمانی صحت، زورِ بازو

ڈَن٘ڈ بَل

زورِ بازو

ڈَن٘ڈ مار

کشتی کا ایک پیچ جس کا طریقہ یہ ہے کہ جب حریف بائیں پیترہ پر کھڑا ہو کر اپنا بایاں ہاتھ گردن پر رکھے تو . . . بائیں طرف سے پیچھے چلا جائے اور فوراً دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈ کُھلا

نیلا کبوتر جس کی دم کے پر سفید ہوں

ڈَن٘ڈ مَلْنا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈَن٘ڈ اُچھال

کشتی کا ایک داؤں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈُوکا

(لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.

ڈَن٘ڈ اُوچھال

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے دان٘و پر چت کردے.

ڈَن٘ڈْیانا

کھانا پکانے میں کفگیر چلانا تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ کھانا تیّار ہوا کہ نہیں

ڈَن٘ڈ مُنْڈ کے بَل سے

سر اور پان٘و کی طاقت سے، پوری قوّت سے

ڈَن٘ڈ مَل دینا

مالش کرنا ؛ تیّاری کرنا.

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

ڈَن٘ڈ پَر خاک چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَن٘ڈ پَر مِٹّی چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَن٘ڈھورا پِھرنا

منادی ہونا

شیر ڈَن٘ڈ

(ورزش) ایک طرح کا ڈنڈ (ڈنڑ) .

پَگ ڈَن٘ڈ

لڑکوں میں برابر کی تقسیم کا بان٘ٹ.

سَرِیر ڈَن٘ڈ

سزائے جسمانی ۔

سُوکھا ڈُن٘ڈ

خُشک درخت ، بِن پتّوں اور شاخوں کا درخت ، سُوکھا ٹہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھلا کھایا ڈَنڈْ بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھلا کھایا ڈَنڈْ بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone