تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے کے معانیدیکھیے

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

phuuTii haa.nDii aavaaz se hii pahchaanii jaatii haiफूटी हाँडी आवाज़ से ही पहचानी जाती है

ضرب المثل

Roman

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے کے اردو معانی

  • نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

Urdu meaning of phuuTii haa.nDii aavaaz se hii pahchaanii jaatii hai

  • nuqs aasaanii se maaluum ho jaataa hai

फूटी हाँडी आवाज़ से ही पहचानी जाती है के हिंदी अर्थ

  • नुक़्स आसानी से मालूम हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone