تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹ سا کِھل جانا" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

دِیدَہ دلیر

۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ سا کِھل جانا کے معانیدیکھیے

پُھوٹ سا کِھل جانا

phuuT saa khil jaanaaफूट सा खिल जाना

محاورہ

پُھوٹ سا کِھل جانا کے اردو معانی

  • پاس پاس یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، پھٹ جانا ، شق ہو جانا
  • ۔ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا۔ کھِل جانا۔ شق ہوجانا۔ ؎

English meaning of phuuT saa khil jaanaa

  • break into pieces

फूट सा खिल जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔टुकड़े टुकड़े होजाना। खुल जाना। शक़ होजाना।
  • पास पास या टुकड़े टुकड़े हो जाना, फट जाना, शक़ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹ سا کِھل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹ سا کِھل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone