تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھوٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پُھوٹ
پُھوٹ پَڑْنا کے اردو معانی
- پھٹنا ، شق ہونا ، کھلنا .
- اُگ آنا ، بیجوں سے کلّے پھوٹ آنا .
- زیزہ زیزہ ہونا ، پھٹنا ، باہر نکل آنا .
- (مادّے کا سطح توڑ کر) بہہ نکلنا .
- برآمد ہونا ، ظہور میں آنا ، نمودار ہونا (بغاوت وغیرہ کا) .
- (وبا) پھیلنا .
- ان بن ہونا ، نا اتفاقی ہونا ، دشمنی ہونا ، نفاق ہونا .
- ۔ نفاق ہونا۔ اَن بَن ہونا۔ نااتفاقی ہونا۔ دشمنی ہونا۔ ؎
English meaning of phuuT pa.Dnaa
- (of a disease) to break out, opinion to be divided, dissension or discord to occur
फूट पड़ना के हिंदी अर्थ
- (माद्दे का सतह तोड़ कर) बह निकलना
- (वबा) फैलना
- ۔ नफ़ाक़ होना। इन बन होना। नाइत्तिफ़ाक़ी होना। दुश्मनी होना।
- इन बिन होना, ना इत्तिफ़ाक़ी होना, दुश्मनी होना, नफ़ाक़ होना
- उग आना, बीजों से किले फूट आना
- ज़ीज़ा ज़ीज़ा होना, फटना, बाहर निकल आना
- फटना, शक़ होना, खुलना
- बरामद होना, ज़हूर में आना, नमूदार होना (बग़ावत वग़ैरा का)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھوٹ پَڑْنا)
پُھوٹ پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔