تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹ آنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ آنا کے معانیدیکھیے

پُھوٹ آنا

phuuT aanaaफूट आना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پُھوٹ

پُھوٹ آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (سطح سے گذر کر) باہر آنا، نمودار ہونا
  • نمو پانا، سر سبز ہونا، (تخم یا شاخ کا) کَلّا نکلنا

English meaning of phuuT aanaa

Compound Verb

  • bud, to be green, springing out
  • emerge, appear

फूट आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़ाहिर होना, (सतह से) बाहर आना
  • विकसित होना, हरा-भरा होना, (बीज या शाख़ का) कोंपल निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone