تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوپھا" کے متعقلہ نتائج

پُھوپھی

باپ کی بہن (چھوٹی ہو یا بڑی)

پُھپھی

رک : پُھّپی

پھوپھی مس لینا، بھتیجے مس دینا

انسان کو اپنے فرائض ادا ہی کرنے پڑتے ہیں، ایک سے لے کر دوسرے کو دینا ہوتا ہے

پُھوپھی زاد

پھوپھی کی اولاد .

پھونپھی

نلی ؛ نے ؛ کوئی چیز جس میں چھید اور اس میں پھون٘کا جاسکے۔

پُھوپِھیری

دولت لٹانا ، اسراف ، فضول خرچی

پھاپھا

دانت گر جانے کی وجہ سے پھاپھا لفظ کے ساتھ بات کرنے والی ضعیف عورت

fife

چھوٹی بانسری

پُھوپھا

پھوپی کا شوہر، باپ کی بہن کا شوہر، باپ کا بہنوئی

پھوپھو

رک : پھوپی .

پھپھو

= फूफी (बूआ)

fifa

تخفیف: International Football Federation.

feoffee

جاگیردار

عفیفہ

باعصمت، پاک دامن، پارسا عورت

پُھوئی پُھوئی

قطرہ قطرہ ، بون٘د بون٘د ، ترشح ، پھوار ، ہلکی بارش۔

پھوئی پُھئی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔پھپوندی۔۲۔گھی کا پھوٗل جو تاؤ دیتے وقت اوپر آجاتا ہے۔ ۳۔وہ آلہ جس سے عطر چھڑکتے ہیں۔

پِیہُو پِیہُو

۔(عو) مونث پہیے کی آواز۔ فقرہ) مور جھنگار رہے تھے۔ پہیےے پیہود پیہو کررہے تھے۔

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوپھا کے معانیدیکھیے

پُھوپھا

phuuphaaफूफा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُھوپھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھوپی کا شوہر، باپ کی بہن کا شوہر، باپ کا بہنوئی

Urdu meaning of phuuphaa

  • Roman
  • Urdu

  • phopii ka shauhar, baap kii bahan ka shauhar, baap ka bahno.ii

English meaning of phuuphaa

Noun, Masculine

  • paternal aunt's husband

फूफा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संबंध के विचार से फूफी अर्थात् बुआ का पति, पिता के बहनोई, फूफी (बाप की बहन) का शौहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوپھی

باپ کی بہن (چھوٹی ہو یا بڑی)

پُھپھی

رک : پُھّپی

پھوپھی مس لینا، بھتیجے مس دینا

انسان کو اپنے فرائض ادا ہی کرنے پڑتے ہیں، ایک سے لے کر دوسرے کو دینا ہوتا ہے

پُھوپھی زاد

پھوپھی کی اولاد .

پھونپھی

نلی ؛ نے ؛ کوئی چیز جس میں چھید اور اس میں پھون٘کا جاسکے۔

پُھوپِھیری

دولت لٹانا ، اسراف ، فضول خرچی

پھاپھا

دانت گر جانے کی وجہ سے پھاپھا لفظ کے ساتھ بات کرنے والی ضعیف عورت

fife

چھوٹی بانسری

پُھوپھا

پھوپی کا شوہر، باپ کی بہن کا شوہر، باپ کا بہنوئی

پھوپھو

رک : پھوپی .

پھپھو

= फूफी (बूआ)

fifa

تخفیف: International Football Federation.

feoffee

جاگیردار

عفیفہ

باعصمت، پاک دامن، پارسا عورت

پُھوئی پُھوئی

قطرہ قطرہ ، بون٘د بون٘د ، ترشح ، پھوار ، ہلکی بارش۔

پھوئی پُھئی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔پھپوندی۔۲۔گھی کا پھوٗل جو تاؤ دیتے وقت اوپر آجاتا ہے۔ ۳۔وہ آلہ جس سے عطر چھڑکتے ہیں۔

پِیہُو پِیہُو

۔(عو) مونث پہیے کی آواز۔ فقرہ) مور جھنگار رہے تھے۔ پہیےے پیہود پیہو کررہے تھے۔

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوپھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوپھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone