تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے کے معانیدیکھیے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

phuul Tahnii hii me.n achchhaa lagtaa haiफूल टहनी ही में अच्छा लगता है

نیز : پُھول ٹَہْنی میں ہی اَچّھا لَگْتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے کے اردو معانی

  • ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

Urdu meaning of phuul Tahnii hii me.n achchhaa lagtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz apnii aslii jagah me.n hii Thiik maaluum hotii hai yaanii har chiiz apnii jagah par hii bhalii lagtii hai

फूल टहनी ही में अच्छा लगता है के हिंदी अर्थ

  • हर वस्तु अपने वास्तविक स्थान में ही ठीक प्रतीत होती है अर्थात हर वस्तु अपने स्थान पर ही शोभा देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone