تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول پُھول کرکے چنگیر بھرتی ہے" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول پُھول کرکے چنگیر بھرتی ہے کے معانیدیکھیے

پُھول پُھول کرکے چنگیر بھرتی ہے

phuul-phuul karke cha.nger bhartii haiफूल-फूल करके चंगेर भर्ती है

ضرب المثل

مادہ: پُھول

پُھول پُھول کرکے چنگیر بھرتی ہے کے اردو معانی

  • تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے .
  • مثال۔ تھوڑا تھوڑا کرکے بہت ہوجاتا ہے۔

फूल-फूल करके चंगेर भर्ती है के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा थोड़ा बहुत हो जाता है
  • मिसाल। थोड़ा थोड़ा करके बहुत होजाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول پُھول کرکے چنگیر بھرتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول پُھول کرکے چنگیر بھرتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone