تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول بھانگ" کے متعقلہ نتائج

بھانگ

رک : بھن٘گ مع تحتی الفاظ .

بھانْگَن

جسم کی چپٹی رن٘گ کی سفید چھوٹی ذات کی باریک چھلکار مچھلی اوپر نیچے کن٘گھی جیسے پر ، وزن میں ایک چھٹان٘ک سے زیادہ نہیں ہوتی .

بھانْگَڑ

رک : بھن٘گڑ .

بھانگ کے بھاڑے میں

مفت میں، رائیگاں

کنویں بھانگ

سب کا بیوقوف ہو جانا، سب کا متوالا یا پاگل ہو جانا، کنویں میں بھنگ ڈال دی جائے تو جو پئے متوالا ہو جائیگا

پُھول بھانگ

ہمالیہ میں ہونے والی ایک قسم کی پھان٘گ کا نر پیڑ جس کی ٹہنیوں سے ریشے نکالے جاتے ہیں.

بُھونجی بھانگ

رک : بھونی بھان٘گ .

بُھونی بھانگ

متاع حقیر ، دانہ دُنکا.

بَھونی بھانْگ نَہ ہونا

be extremely poor

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہیں

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں بُھونی بھانگ تَک نَہ ہونا

be extremely poor, have nothing to eat

گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبزہ رنگوں سے

غربت میں عیاشی کا شوق

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور نیوتے ساٹھ

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھانگ نَہِیں

غربت میں عیاشی کا شوق

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہِیں اَور باہَر نیوتے سات

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول بھانگ کے معانیدیکھیے

پُھول بھانگ

phuul-bhaa.ngफूल-भाँग

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پُھول بھانگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہمالیہ میں ہونے والی ایک قسم کی پھان٘گ کا نر پیڑ جس کی ٹہنیوں سے ریشے نکالے جاتے ہیں.

Urdu meaning of phuul-bhaa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • himaalyaa me.n hone vaalii ek kism kii phaang ka nar pe.D jis kii Tahaniyo.n se reshe nikaale jaate hai.n

फूल-भाँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिमालय में होने वाली एक प्रकार की भाँग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھانگ

رک : بھن٘گ مع تحتی الفاظ .

بھانْگَن

جسم کی چپٹی رن٘گ کی سفید چھوٹی ذات کی باریک چھلکار مچھلی اوپر نیچے کن٘گھی جیسے پر ، وزن میں ایک چھٹان٘ک سے زیادہ نہیں ہوتی .

بھانْگَڑ

رک : بھن٘گڑ .

بھانگ کے بھاڑے میں

مفت میں، رائیگاں

کنویں بھانگ

سب کا بیوقوف ہو جانا، سب کا متوالا یا پاگل ہو جانا، کنویں میں بھنگ ڈال دی جائے تو جو پئے متوالا ہو جائیگا

پُھول بھانگ

ہمالیہ میں ہونے والی ایک قسم کی پھان٘گ کا نر پیڑ جس کی ٹہنیوں سے ریشے نکالے جاتے ہیں.

بُھونجی بھانگ

رک : بھونی بھان٘گ .

بُھونی بھانگ

متاع حقیر ، دانہ دُنکا.

بَھونی بھانْگ نَہ ہونا

be extremely poor

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہیں

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہیں

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں بُھونی بھانگ تَک نَہ ہونا

be extremely poor, have nothing to eat

گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبزہ رنگوں سے

غربت میں عیاشی کا شوق

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور نیوتے ساٹھ

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھانگ نَہِیں

غربت میں عیاشی کا شوق

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہِیں اَور باہَر نیوتے سات

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہِیں اَور باہَر نیوتے سات

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول بھانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول بھانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone