تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا" کے متعقلہ نتائج

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

بِالْاَصالَت

براہ راست، بنفس نفیس، بذات خود

بَد اَصالَت

کمینہ پن

آخر اپنی اصالت پر آ گیا

آخر اپنی ذات پر آ گیا، کمینہ پن کا کام کیا، جب کوئی نیچ ذات خراب بات کرتا ہے تو کہتے ہیں

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا کے معانیدیکھیے

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

phuul aa.e hai.n to phal bhii aa.egaaफूल आए हैं तो फल भी आएगा

نیز : پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئیں گے, پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی لگیں گے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا کے اردو معانی

  • عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں
  • تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ کامیابی کے آثار پیدا ہو گئے ہیں
  • یہاں پھول سے مراد عورتوں کا حاملہ ہونا ہے اور پھل کا مطلب بچے سے ہے یعنی جب عورت حاملہ ہو گئی ہے تو اس کے بچہ بھی ہو گا

    مثال پھل آنا= بچہ جننا، اولاد والی ہونا

Urdu meaning of phuul aa.e hai.n to phal bhii aa.egaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurte.n aapas me.n duusrii beaulaad aurat kii tasallii ke li.e kahtii hai.n
  • tasallii ke li.e kahte hai.n ki kaamyaabii ke aasaar paida ho ge hai.n
  • yahaa.n phuul se muraad aurto.n ka haamila honaa hai aur phal ka matlab bachche se hai yaanii jab aurat haamila ho ga.ii hai to is ke bachcha bhii hogaa

फूल आए हैं तो फल भी आएगा के हिंदी अर्थ

  • स्त्रियाँ आपस में दूसरी नि:संतान स्त्री की तसल्ली के लिए कहती हैं
  • तसल्ली के लिए कहते हैं कि सफलता के लक्षण पैदा हो गए हैं
  • यहाँ फूल से मतलब स्त्रियों के ऋतुधर्म से है और फल से मतलब बच्चों से है अभिप्राय यह कि जब स्त्री ऋतुमती हो गई है तो उसके बच्चा भी होगा

    विशेष फल आना= बच्चा जनना, औलाद वाली होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

بِالْاَصالَت

براہ راست، بنفس نفیس، بذات خود

بَد اَصالَت

کمینہ پن

آخر اپنی اصالت پر آ گیا

آخر اپنی ذات پر آ گیا، کمینہ پن کا کام کیا، جب کوئی نیچ ذات خراب بات کرتا ہے تو کہتے ہیں

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone