تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھٹْکل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھٹْکل کے معانیدیکھیے
پُھٹْکل کے اردو معانی
صفت
- متفرق، مختلف
- جس کا جوڑا نہ ہو، طاق، پھوٹ، تنہا، جدا، علیحدہ، اکیلا
- پھٹکر، خوردہ، تھوڑا تھوڑا (تھوک کی ضد)
اسم، مؤنث
- ریزگاری، پھٹکر (روپئے کی کھلی ہوئی رقم یا پیسے)
اسم، مذکر
- (چوری) تجربے کار اور ہوشیار چور جو ساتھیوں سے علیحدہ رہ کر چاروں طرف کی دیکھ بھال رکھے اور خطرے کے وقت آگاہ کر سکے (چوری کرنے کے وقت کا چوکی دار)
English meaning of phuTkal
Adjective
- separated, sundry, miscellaneous
- odds and ends of, odd (digit), lone
- retailed
Noun, Feminine
- money-change
Noun, Masculine
- (Theft) watchman of thieves
फुटकल के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
- (चोरी) अनुभवी और होशयार चोर जो साथीयों से अलग रह कर चारों ओर की देख-भाल रखे और ख़तरे के समय सूचित कर सके (चोरी करने के समय का चौकीदार)
پُھٹْکل کے متضادات
پُھٹْکل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھٹْکل)
پُھٹْکل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔