تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھسْلانا" کے متعقلہ نتائج

اِخْلاص مَنْدی

خیر خواہی، دوست پروری، دوستانہ بھائی چارہ، دوستانہ تعلق، دوستانہ روش

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسْلانا کے معانیدیکھیے

پُھسْلانا

phuslaanaaफुसलाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُھسْلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا
  • (مجازاً) اغوا کرنا، بھگا لے جانا
  • بھلاوا دینا، بہلانا، (کسی طرف سے) توجہ ہٹانا، بہکانا
  • (دل فریب باتوں سے) خوش کرنا
  • کسی سے نرمی سے بات کرنا
  • (مجازاً) بچوں کو چپ رکھنے کے لئے کسی طرح ان کا دھیان دوسری طرف کرنا، بہلا کر خاموش اور مطمئن کرنا، بھلاوا دینا
  • منانا، اطمینان دلانے کے کے لئے منت سماجت کرنا یا میٹھی میٹھی باتوں میں لگانا

Urdu meaning of phuslaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahikaanaa, gumraah karnaa, dhoka de kar Khush karnaa
  • (majaazan) aGvaa karnaa, bhagaa le jaana
  • bhulaavaa denaa, bahlaanaa, (kisii taraf se) tavajjaa haTaanaa, bahikaanaa
  • (dil fareb baato.n se) Khush karnaa
  • kisii se narmii se baat karnaa
  • (majaazan) bachcho.n ko chup rakhne ke li.e kisii tarah un ka dhyaan duusrii taraf karnaa, bahla kar Khaamosh aur mutamin karnaa, bhulaavaa denaa
  • manaanaa, itmiinaan dilaane ke ke li.e minnat samaajat karnaa ya miiThii miiThii baato.n me.n lagaanaa

English meaning of phuslaanaa

Transitive verb

  • to coax
  • to amuse, divert, humour, fondle
  • to cajole, wheedle, inveigle, entice, seduce, decoy

फुसलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को मीठी मीठी बातों से या बड़ी बड़ी आशाएँ दिलाकर अपने अनुकूल करना। जैसे-बच्चे या स्त्री को फुसलाना।
  • रूठे हुए व्यक्ति को मनाना। संयो० क्रि०-लेना।
  • बहकाना
  • लालच देकर या आशाएँ बँधाकर किसी व्यक्ति को अपने पक्ष में करना; मीठी बातों से बहलाना; भुलावा देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْلاص مَنْدی

خیر خواہی، دوست پروری، دوستانہ بھائی چارہ، دوستانہ تعلق، دوستانہ روش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھسْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھسْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone