تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھرَیری آنا" کے متعقلہ نتائج

پُھرَیری

جھر جھری ، کپکپی ، (خوف یا سردی سے) بدن پر رون٘گٹے کھڑے ہونے کی کیفیت .

پُھرَیری ہونا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری آنا

(خوف یا سردی وغیرہ سے) بدن کے رون٘گٹے کھڑے ہونا، جھرجھری لینا، کان٘پنا

پُھرَیری لینا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری چھوٹْنا

رک : پھریری آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھرَیری آنا کے معانیدیکھیے

پُھرَیری آنا

phurairii aanaaफुरैरी आना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پُھرَیری

  • Roman
  • Urdu

پُھرَیری آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (خوف یا سردی وغیرہ سے) بدن کے رون٘گٹے کھڑے ہونا، جھرجھری لینا، کان٘پنا
  • مجازاً: امن٘گ اٹھنا، جوش آنا، تحریک ہونا

Urdu meaning of phurairii aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Khauf ya sardii vaGaira se) badan ke rongTe kha.De honaa, jhurjhurii lenaa, kaampnaa
  • majaaznah umang uThnaa, josh aanaa, tahriik honaa

English meaning of phurairii aanaa

Compound Verb

  • shiver, the hair to stand on end (because of cold or horror )
  • getting exaltation, get excited

फुरैरी आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (भय या ठंड आदि से) शरीर के रोंगटे खड़े होना, झुरझुरी लेना, कांपना
  • प्रतीकात्मक: उमंग उठना, जोश आना, गतिमान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھرَیری

جھر جھری ، کپکپی ، (خوف یا سردی سے) بدن پر رون٘گٹے کھڑے ہونے کی کیفیت .

پُھرَیری ہونا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری آنا

(خوف یا سردی وغیرہ سے) بدن کے رون٘گٹے کھڑے ہونا، جھرجھری لینا، کان٘پنا

پُھرَیری لینا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری چھوٹْنا

رک : پھریری آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھرَیری آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھرَیری آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone