تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْجَھڑی رَہنا" کے متعقلہ نتائج

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْجَھڑی رَہنا کے معانیدیکھیے

پُھلْجَھڑی رَہنا

phuljha.Dii rahnaaफुलझड़ी रहना

محاورہ

پُھلْجَھڑی رَہنا کے اردو معانی

  • پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

फुलझड़ी रहना के हिंदी अर्थ

  • फुलझड़ी की तरह रौशन रहना, चिकने रहना, (लाक्षणिक) ख़ुश या हँसते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْجَھڑی رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْجَھڑی رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone