تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت کے معانیدیکھیے

پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

phir pachtaa.e kyaa huvat jab chi.Diyaa.n chug ga.ii.n khetफिर पचताए क्या हुवत जब चिड़ियाँ चुग गईं खेत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت کے اردو معانی

  • وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .

Urdu meaning of phir pachtaa.e kyaa huvat jab chi.Diyaa.n chug ga.ii.n khet

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt nikal jaaye to afsos besuud hai

फिर पचताए क्या हुवत जब चिड़ियाँ चुग गईं खेत के हिंदी अर्थ

  • वक़्त निकल जाये तो अफ़सोस बेसूद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone