تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے" کے متعقلہ نتائج

چِکْنے

چکنا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِکْنے مُنہ کو سَبْ چُوْمتے ہیں

بڑے آدمی کی سب خاطر مدارات کرتے ہیں

چِکْنے مُنھ کو سَب چُومْتے ہیں

اچھے کی خاطر مدارات سب جگہ ہوتی ہے .

چِکْنے گَھڑے پَر بُوند نہیں ٹَھہَرتی

بے غیرت کو پروا نہیں ہوتی .

چِکْنے گَھڑے پَر پانی

بے غیرت کو شرم ناممکن بات ہے، بے غیرت شرمندہ نہیں ہوتا .

چِکْنے گَھڑے پر پانی ڈَھلْتا

رک : چکنا گھڑا بون٘د پڑی الخ .

چِکْنے گَھڑے پر بُوند پَڑی اور پِھسَل پَڑی

رک : چکنا گھڑا بونْد پڑی الخ .

ہونْہار بِرْوے کے چِکْنے چِکْنے پات

رک : ہونہار بروے کے چکنے چکنے پات

پَرائی بُھوسی چِکْنے ہاتھ

اپنے ہاتھوں میں بھری ہوئی چکنائی کو دوسرے کی بھوسی سے صاف کرنا ، جب کوئی شخص دوسرے کے روپیہ سے اپنے مشکل کام انجام دیتا ہو اور اکڑتا ہو تو دیکھنے والے طنز سے کہتے ہیں.

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے کے معانیدیکھیے

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

phir chikne gha.De kii tarah vaise ke vaiseफिर चिकने घड़े की तरह वैसे के वैसे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے کے اردو معانی

  • بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

Urdu meaning of phir chikne gha.De kii tarah vaise ke vaise

  • Roman
  • Urdu

  • beshram, bad lihaaz kii nisbat bolte hai.n

फिर चिकने घड़े की तरह वैसे के वैसे के हिंदी अर्थ

  • बेशरम, बद लिहाज़ की निसबत बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِکْنے

چکنا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِکْنے مُنہ کو سَبْ چُوْمتے ہیں

بڑے آدمی کی سب خاطر مدارات کرتے ہیں

چِکْنے مُنھ کو سَب چُومْتے ہیں

اچھے کی خاطر مدارات سب جگہ ہوتی ہے .

چِکْنے گَھڑے پَر بُوند نہیں ٹَھہَرتی

بے غیرت کو پروا نہیں ہوتی .

چِکْنے گَھڑے پَر پانی

بے غیرت کو شرم ناممکن بات ہے، بے غیرت شرمندہ نہیں ہوتا .

چِکْنے گَھڑے پر پانی ڈَھلْتا

رک : چکنا گھڑا بون٘د پڑی الخ .

چِکْنے گَھڑے پر بُوند پَڑی اور پِھسَل پَڑی

رک : چکنا گھڑا بونْد پڑی الخ .

ہونْہار بِرْوے کے چِکْنے چِکْنے پات

رک : ہونہار بروے کے چکنے چکنے پات

پَرائی بُھوسی چِکْنے ہاتھ

اپنے ہاتھوں میں بھری ہوئی چکنائی کو دوسرے کی بھوسی سے صاف کرنا ، جب کوئی شخص دوسرے کے روپیہ سے اپنے مشکل کام انجام دیتا ہو اور اکڑتا ہو تو دیکھنے والے طنز سے کہتے ہیں.

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone