تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھیکا پَن" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھیکا پَن کے معانیدیکھیے

پِھیکا پَن

phiikaa-panफीका-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

پِھیکا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھیکا ہونے کی کیفیت، بدمزگی، بے مزہ ہونے کی حالت
  • رنگ وغیرہ کا ہلکا ہونا
  • کھیل، یا کسی پروگرام وغیرہ کا بےکار اور بے مزہ ہونا

Urdu meaning of phiikaa-pan

Roman

  • phiikaa hone kii kaifiiyat, badamazgii, bemzaa hone kii haalat
  • rang vaGaira ka halkaa honaa
  • khel, ya kisii program vaGaira ka bekaar aur bemzaa honaa

English meaning of phiikaa-pan

Noun, Masculine

  • tastelessness, insipidity

फीका-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सीठा या बेस्वाद होने की अवस्था या भाव (खाद्य पदार्थों का), किसी वस्तु या व्यक्ति का तेजरहित या कांतिहीन होना
  • रंग आदि हलका या धूमिल होना; मलीनता
  • खेल, उत्सव या कार्यक्रम आदि का उबाऊ, बेअसर या व्यर्थ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھیکا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھیکا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone