تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیر دینا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر دینا کے معانیدیکھیے

پھیر دینا

pher denaaफेर देना

محاورہ

مادہ: پھیر

  • Roman
  • Urdu

پھیر دینا کے اردو معانی

  • شکار کو گھیر کر لانا، شکار کے ساتھ ساتھ جال کے قریب آنا۔
  • ایک طرف سے دوسری طرف موڑ دینا ، رخ بدل دینا۔
  • واپس کردینا ، لوٹا دینا۔
  • رک : پھیرا کرنا۔
  • ۔۱۔ واپس کردینا۔ لَوٹا دینا۔ ۳۔سمت بدلنا۔ رخ بدلنا۔ ۳۔کسی پتلی چیزکا پچارا کردینا۔

Urdu meaning of pher denaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikaar ko gher kar laanaa, shikaar ke saath saath jaal ke qariib aanaa
  • ek taraf se duusrii taraf mo.D denaa, ruKh badal denaa
  • vaapis kardenaa, lauTaa denaa
  • ruk ha pheraa karnaa
  • ۔۱۔ vaapis kardenaa। lauTaa denaa। ३।simt badalnaa। ruKh badalnaa। ३।kisii patlii chiiz ka pachaaraa kardenaa

English meaning of pher denaa

  • change from one side to other
  • return, refund, restore

फेर देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : फेरा करना
  • ۔۱۔ वापिस करदेना। लौटा देना। ३।सिम्त बदलना। रुख़ बदलना। ३।किसी पतली चीज़ का पचारा करदेना
  • एक तरफ़ से दूसरी तरफ़ मोड़ देना, रुख़ बदल देना
  • शिकार को घेर कर लाना, शिकार के साथ साथ जाल के क़रीब आना
  • वापिस करदेना, लौटा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone