تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیلاو" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیلاو کے معانیدیکھیے

پھیلاو

phelaavफेलाव

وزن : 221

پھیلاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر۔۱۔درازی۔ طَوالَت۔ عرض وطول۔ ۲۔چوڑائی۔ کشادگی۔ وسعت۔ فراخی۔ ۳۔حساب کی جانچ پڑتال۔ ۴۔اندازہ۔ تخمینہ۔مقدار۔

English meaning of phelaav

Noun, Masculine

फेलाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ۔(ह) मुज़क्कर।१।दराज़ी। तो इल्लत। अर्ज़ वतोल। २।चौड़ाई। कुशादगी। वुसअत। फ़राख़ी। ३।हिसाब की जांच पड़ताल। ४।अंदाज़ा। तख़मीना।मिक़दार
  • फैले हुए होने की अवस्था या भाव; विस्तार; प्रसार
  • उतनी लंबाई-चौड़ाई जिसमें कोई चीज़ फैली हुई हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उतनी लंबाई-चौड़ाई जिसमें कोई चीज फैली हुई हो।
  • फैले हुए होने की अवस्था या भाव। विस्तार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیلاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیلاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone