تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھن اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھن اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پَھن اُٹھانا

phan uThaanaaफन उठाना

محاورہ

مادہ: پھن

پَھن اُٹھانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • (سانْپ کا) پھن کو چوڑا کرنا، سانپ کا پھیلا ہوا سر جو وہ غصہ کی حالت میں اٹھاتا ہے

English meaning of phan uThaanaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • (a snake) spread its hood, the serpent's stretched head which he raises in a state of anger

फन उठाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • (सान का) फन को चौड़ा करना, सांप का फैला हुआ सर जो वो क्रोध की स्थिती में उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھن اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھن اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone