تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھل دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل دار کے معانیدیکھیے
پَھل دار کے اردو معانی
صفت
- بارآور، پھل والا، پھلا ہوا، پھلنے والا جس میں پھل لگے ہوں
شعر
پھل دار درختوں نے رجھایا تو مجھے بھی
آزاد پرندوں کے لیے شاخ و ثمر کیا
پھل دار تھا تو گاؤں اسے پوجتا رہا
سوکھا تو قتل ہو گیا وہ بے زباں درخت
English meaning of phaldaar
Adjective
- fruit-bearing, profitable, fruitful
फलदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (वृक्ष) जिसमें फल लगे हों, फलयुक्त, फलवाला (पेड़)
پَھل دار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھل دار)
پَھل دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔