تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلْ تاڑ" کے متعقلہ نتائج

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

آنا پائی سے بے باق

بالکل ادا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلْ تاڑ کے معانیدیکھیے

پَھلْ تاڑ

phal-taa.Dफल-ताड़

اصل: ہندی

وزن : 221

دیکھیے: پَھل

Roman

پَھلْ تاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .
  • پھل (رک) کا تحتی

Urdu meaning of phal-taa.D

Roman

  • taa.D ka vo paudaa jis me.n phal lagii.n, maadda taa.D jis me.n gol gol phal aataa hai, bil taa.D ( nar ) ka naqiiz
  • phal (ruk) ka tahtii

English meaning of phal-taa.D

Noun, Masculine

  • Borassus, a kind of fruits, Borassus is a genus of five species of fan palms, native to tropical regions of Africa, Asia and New Guinea

फल-ताड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताड़ का वो पौधा जिस में फल लगों, वो मादा ताड़ जिस में गोल गोल फल आता है

پَھلْ تاڑ کے مترادفات

پَھلْ تاڑ کے متضادات

پَھلْ تاڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

آنا پائی سے بے باق

بالکل ادا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلْ تاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلْ تاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone