تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے کے معانیدیکھیے

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

phal khaanaa aasaan nahii.n haiफल खाना आसान नहीं है

نیز : پَھل کھانا آسان نَہِیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے کے اردو معانی

  • کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے
  • فائدہ آسانی سے حاصل نہیں ہوتا
  • پھل مشکل سے کھانے کو ملتے ہیں یعنی پہلے پیڑ لگانا پڑتا ہے وہ بڑھتا ہے تب اس میں پھل آتے ہیں

Urdu meaning of phal khaanaa aasaan nahii.n hai

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii kaam bagair mehnat ki.e nahii.n hotaa, aulaad kii kamaa.ii khaanaa mushkil hai
  • faaydaa aasaanii se haasil nahii.n hotaa
  • phal mushkil se khaane ko milte hai.n yaanii pahle pe.D lagaanaa pa.Dtaa hai vo ba.Dhtaa hai tab is me.n phal aate hai.n

English meaning of phal khaanaa aasaan nahii.n hai

  • profits cannot be gained without toil

फल खाना आसान नहीं है के हिंदी अर्थ

  • कोई काम बिना मेहनत किए नहीं होता; बच्चों की कमाई खाना मुश्किल है
  • लाभ आसानी से प्राप्त नहीं होता
  • फल मुश्किल से खाने को मिलते हैं अर्थात पहले पेड़ लगाना पड़ता है वह बढ़ता है तब उसमें फल आते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone