تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھکَّڑ پَن" کے متعقلہ نتائج

پَھکَّڑ

مسخرہ، بزل گو، فحش بکنے والا

پَھکَّڑ باز

لاپرواہی سے زرو مال خرچ کرنے والا

پَھکَّڑ ہونا

بیہودہ ہنسی مذاق ہونا، بے تکلفی ہونا

پَھکَّڑ بازی

فحش گوئی، گالی گلوج

پَھکَّڑ رَہْنا

رک : پھکڑ ہونا ؛ لڑائی جھگڑا ہونا ، ٹکراؤ ہونا .

پَھکَّڑ بولْنا

رک : پھکڑ لڑنا ، گالی دینا .

پَھکَّڑ لَڑْنا

گالی گلوچ کرنا، بزلیات بکنا، بیہودہ گفتگو یا کام کرنا

پَھکَّڑ جَڑْنا

گالی دینا ، پھبتی کسنا ، مذاق اڑانا .

پَھکَّڑ باندْھنا

بہت زیادہ اور مسلسل گالیاں دینا، ناشائستہ گفتگو کرنا، ہزلیات بکنا

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھکَّڑ پَن کے معانیدیکھیے

پَھکَّڑ پَن

phakka.D-panफक्कड़-पन

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَھکَّڑ پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھکڑ کا اسم کیفیت ؛ فحش گوئی ، بزل .

Urdu meaning of phakka.D-pan

  • Roman
  • Urdu

  • phaka.D ka ism-e-kaufiiyat ; fahash go.ii, bazal

फक्कड़-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फक्कड़ के समान व्यवहार या स्वभाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھکَّڑ

مسخرہ، بزل گو، فحش بکنے والا

پَھکَّڑ باز

لاپرواہی سے زرو مال خرچ کرنے والا

پَھکَّڑ ہونا

بیہودہ ہنسی مذاق ہونا، بے تکلفی ہونا

پَھکَّڑ بازی

فحش گوئی، گالی گلوج

پَھکَّڑ رَہْنا

رک : پھکڑ ہونا ؛ لڑائی جھگڑا ہونا ، ٹکراؤ ہونا .

پَھکَّڑ بولْنا

رک : پھکڑ لڑنا ، گالی دینا .

پَھکَّڑ لَڑْنا

گالی گلوچ کرنا، بزلیات بکنا، بیہودہ گفتگو یا کام کرنا

پَھکَّڑ جَڑْنا

گالی دینا ، پھبتی کسنا ، مذاق اڑانا .

پَھکَّڑ باندْھنا

بہت زیادہ اور مسلسل گالیاں دینا، ناشائستہ گفتگو کرنا، ہزلیات بکنا

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھکَّڑ پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھکَّڑ پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone