تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھکَّڑ باز" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھکَّڑ باز کے معانیدیکھیے

پَھکَّڑ باز

phakka.D-baazफक्कड़-बाज़

وزن : 2221

پَھکَّڑ باز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • لاپرواہی سے زرو مال خرچ کرنے والا
  • فحش بکنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گالی گلوج کرنے والا

English meaning of phakka.D-baaz

Persian, Hindi - Adjective

  • the one who spends carelessly
  • one who indulges in indecent or obscene jokes, abusive

फक्कड़-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • लापरवाही से धन ख़र्च करने वाला
  • वाहियात बातें करने वाला, गाली-गलौज करने वाला

پَھکَّڑ باز کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھکَّڑ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھکَّڑ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone