تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھبَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھبَن کے معانیدیکھیے
پَھبَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوبی، سج دھج، زیبائش، تناسب موزونی چھب، ادا
شعر
پوچھا کہ دوزخ کی جلن بولے کہ سوز دل ترا
پوچھا کہ جنت کی پھبن بولے طرح داری مری
مہر و مہ اس کی پھبن دیکھ کے حیران رہے
جب ورق یار کی تصویر دورو کا نکلا
پریمؔ دیکھو تو سہی زخموں کے زیور کی پھبن
شاعری بن کے دلہن اور بھی شرمائے ہے
English meaning of phaban
Noun, Feminine
- charm, elegance, grace, beauty
फबन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शोभा, छवि, सुंदरता, ख़ूबी, अच्छाई
- फबने की अवस्था या भाव
پَھبَن کے مترادفات
پَھبَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھبَن)
پَھبَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔