تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا" کے متعقلہ نتائج

پھاوڑا

بیلچے کی طرح کا ایک آلہ جس سے مٹی وغیرہ کھودتے اور زمین صاف کرتے ہیں اکثر چوڑا کیے ہوئے لوہے میں لکڑی کا پیٹا لگا کر بنایا جاتا ہے

پھاوڑا بَجانا

مکان کو پھاوڑوں سے ڈھا ڈالنا، ڈھانا، مسمار کر دینا، اینٹ سے اینٹ بجانا

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

بے سامانی میں بڑی مشیخت یا دعویٰ، شیخی کے موقع پر بولتے ہیں

پھاوْڑا سے دانْت

چوڑے چوڑے بد صورت دان٘ت، باہر کی طرف نکلے ہوئے دان٘ت

کُدالی نَہ پھاوْڑا بَڑا ہَمارا

شیخی بہت ، پاس کچھ نہیں ، ڈہنگ مارے اور شیخی بگھارنے والے کی نسبت بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا کے معانیدیکھیے

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

phaav.Daa na kudaal ba.Daa khet hamaaraaफावड़ा न कुदाल बड़ा खेत हमारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا کے اردو معانی

  • بے سامانی میں بڑی مشیخت یا دعویٰ، شیخی کے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of phaav.Daa na kudaal ba.Daa khet hamaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • be saamaanii me.n ba.Dii mashiiKhat ya daavaa, shekhii ke mauqaa par bolte hai.n

फावड़ा न कुदाल बड़ा खेत हमारा के हिंदी अर्थ

  • बे सामानी में बड़ी मशीख़त या दावा, शेखी के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھاوڑا

بیلچے کی طرح کا ایک آلہ جس سے مٹی وغیرہ کھودتے اور زمین صاف کرتے ہیں اکثر چوڑا کیے ہوئے لوہے میں لکڑی کا پیٹا لگا کر بنایا جاتا ہے

پھاوڑا بَجانا

مکان کو پھاوڑوں سے ڈھا ڈالنا، ڈھانا، مسمار کر دینا، اینٹ سے اینٹ بجانا

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

بے سامانی میں بڑی مشیخت یا دعویٰ، شیخی کے موقع پر بولتے ہیں

پھاوْڑا سے دانْت

چوڑے چوڑے بد صورت دان٘ت، باہر کی طرف نکلے ہوئے دان٘ت

کُدالی نَہ پھاوْڑا بَڑا ہَمارا

شیخی بہت ، پاس کچھ نہیں ، ڈہنگ مارے اور شیخی بگھارنے والے کی نسبت بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone