تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا کے معانیدیکھیے

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

phaaTak TuuTaa ga.Dh luuTaaफाटक टूटा गढ़ लूटा

نیز : پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھی لُوٹی

ضرب المثل

Roman

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا کے اردو معانی

  • اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے
  • ہر کام کی ابتدا میں جب آسانی ہو تو جلد کامیابی ہوتی ہے
  • محافظ یا روک نہ رہے تو مغلوب ہونا پڑتا ہے، رکاوٹ دور ہو جائے تو رستہ کھل جاتا ہے
  • پھاٹک ٹوٹنے سے قلعہ فتح ہو سکتا ہے، مورچہ مارا اور کام بنا
  • پھاٹک ٹوٹنے سے کچھ روک نہیں رہتی قلعہ فتح ہو جاتا ہے اور پھاٹک قلعہ کا دروازہ ہے

Urdu meaning of phaaTak TuuTaa ga.Dh luuTaa

Roman

  • asal mushkil aaGaaz kaar hai baad ko aasaanii ho jaatii hai
  • har kaam kii ibatidaa me.n jab aasaanii ho to jald kaamyaabii hotii hai
  • muhaafiz ya rok na rahe to maGluub honaa pa.Dtaa hai, rukaavaT duur ho jaaye to rastaa khul jaataa hai
  • phaaTak TuuTne se qilaa fatah ho saktaa hai, morcha maaraa aur kaam banaa
  • phaaTak TuuTne se kuchh rok nahii.n rahtii qilaa fatah ho jaataa hai aur phaaTak qilaa ka darvaaza hai

फाटक टूटा गढ़ लूटा के हिंदी अर्थ

  • अस्ल कठिनाई तो आरंभ में है ततपश्चात आसानी हो जाती है
  • हर काम के आरंभ में जब आसानी हो तो जल्द सफलता मिलती है
  • रक्षक या रोक न रहे तो पराजित होना पड़ता है, रुकावट दूर हो जाए तो रस्ता खुल जाता है
  • फाटक टूटने से क़िले पर विजय प्राप्त हो सकता है, मोरचा मारा और काम बना
  • फाटक टूटने से कुछ रोक नहीं रहती क़िले पर विजय प्राप्त हो जाता है और फाटक क़िले का द्वार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone