تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاٹَک دار" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاٹَک دار کے معانیدیکھیے

پھاٹَک دار

phaaTak-daarफाटक-दार

اصل: ہندی

وزن : 2221

پھاٹَک دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دربان ڈیوڑھی بان
  • حوالات کا دربان ؛ وہ منشی جو تھانے کے پھاٹک پر مویشی کے داخل کرنے اور چھوڑ دینے اور فیس پھاٹک لینے وغیرہ پر مقرر ہوتا ہے .

English meaning of phaaTak-daar

Noun, Masculine

फाटक-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवालात का दरबान, वह मुंशी जो थाने के फाटक पर मवेशी के अंदर करने और छोड़ देने और फाटक फ़ीस लेने वग़ैरा पर तय होता है, दरबान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاٹَک دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاٹَک دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone