تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھال باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

پھال

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔

پھالَہ

رک : پھال (۱) معنی ۲

پھالْسَہ

رک : فالسہ ۔

پھال بَھرْنا

قدم رکھنا ، ڈگ بھرنا

پھال باندْھنا

پھلان٘گ بھرنا، کود کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، اچھل کر کود لگانا

پھالْتُو

رک : فالتو

پھالْگُنی

پھاگن میں چان٘د کی چودھویں تاریخ، جس کو ہولی منائی جاتی ہے

پھالْگُن

پھاگن، ارجن کا ایک نام، ارجن نامی درخت، لاط : Pentaptera arjuna

پھالی

رک : پھال

پھالا

رک : پھال (۱) معنی ۲

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

پَھیل پھال کَر

پھیل کر /کے

دیکھ پھال کَر

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر.

دیکھ پھال کے

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھال باندْھنا کے معانیدیکھیے

پھال باندْھنا

phaal baa.ndhnaaफाल बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پھال باندْھنا کے اردو معانی

  • پھلان٘گ بھرنا، کود کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، اچھل کر کود لگانا

Urdu meaning of phaal baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phalaang bharnaa, kuud kar ek jagah se duusrii jagah jaana, uchhal kar kuud lagaanaa

English meaning of phaal baa.ndhnaa

  • jump across

फाल बाँधना के हिंदी अर्थ

  • फलांग भरना, कूद कर एक जगह से दूसरी जगह जाना, उछल कर कूद लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھال

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔

پھالَہ

رک : پھال (۱) معنی ۲

پھالْسَہ

رک : فالسہ ۔

پھال بَھرْنا

قدم رکھنا ، ڈگ بھرنا

پھال باندْھنا

پھلان٘گ بھرنا، کود کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، اچھل کر کود لگانا

پھالْتُو

رک : فالتو

پھالْگُنی

پھاگن میں چان٘د کی چودھویں تاریخ، جس کو ہولی منائی جاتی ہے

پھالْگُن

پھاگن، ارجن کا ایک نام، ارجن نامی درخت، لاط : Pentaptera arjuna

پھالی

رک : پھال

پھالا

رک : پھال (۱) معنی ۲

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

پَھیل پھال کَر

پھیل کر /کے

دیکھ پھال کَر

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر.

دیکھ پھال کے

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھال باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھال باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone