تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹی" کے متعقلہ نتائج

چادَر

شال، شالی، چادر، جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چادَر جوڑا

دوشالہ ، دوہری چادر ؛ پشمینے کی بیچ سے سلی ہوئی بڑی چادر .

چادَر اوڑْنا

پردہ کرنا، جسم کو ڈھانپنا

چادَر چَھت

چھت گیری ، وہ کپڑا جو چھت کے نیچے تان دیا جاتا ہے .

چادَر پَڑنا

۱. پوشیدہ ہونا .

چادَر اوڑْھنا

پردہ کرنا، جسم کو ڈھانپنا

چادَر بَدوش

کندھے پر چادر ڈالے ہوئے، چادر اوڑھے ہوئے

چادَر اوڑھانا

اوڑھنے کا کپڑا یا چادر جسم پر ڈالنا

چادَر اُڑھانا

اوڑھنے کا کپڑا یا چادر جسم پر ڈالنا

چادَر نُما

چادر جیسا نظر آنے والا .

چادَر چَڑھنا

چادر چڑھانا (رک) کا لازم .

چادَر چُھپَوّاں

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں

چادَر تانْنا

بے فکری سے سونا

چادَر چَڑھانا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

چادَر چِھپَوَّل

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے ، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں .

چادَر ڈَلْوانا

شادی کرنا ، بیاہ کرنا .

چاندَر

جن٘گلی سینٹھوں پتاوروں اور گھاس کا ایسا اون٘چا اور گھنا ٹکڑا .

چادَر کَرنا

پردہ کے لیے کسی بڑی چادر کو روک بنانا ؛ چادر کی طرح استمعال کرنا .

چادَر روکْنا

بے فکری سے سونا

چادَرِ آب

سطح تالاب وغیرہ پر پانی کا پھیلائو، دریا کا پاٹ، آبشار

چادَر کِھینچنا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

چادَر ڈالنا

بیوہ (کی سرپرستی کے لیے)اس کے ساتھ شادی کرنا یا اس کی شادی کر دینا (سکھوں میں ایک قسم کا بیاہ ہے)

چادَرِ گُل

پھولوں کی چادر جو قبر اور مزارات پر چڑھائی جاتی ہے

چادَر چُھوٹْنا

پانی کا اس طرح گرنا کہ چادر کی سی شکل پیدا ہو جائے ، آبشار کا بلندی سے گرنا .

چادَر بِچھانا

فرش یا پلنگ پر چادر ڈالنا، میز پر چادر ڈالنا

چادَر تھوڑی پانو پَھیلائے بَہُت

(فضول خرچ آدمی کے لیے بولتے ہیں) آمدنی کم خرچ زیادہ

چادَر اَور چار دِیواری

خواتین کا حیا و شرم کے ساتھ سماجی تحفظ

چادَرِ اَشْک

آن٘سوئوں کی جھڑی، آن٘سوئوں کا مسلسل بہائو

چادَر اُتارْنا

عورت کی بے آبروئی کرنا (جیسے مرد کی لیے پگڑی اتارنا)، عورت کا برقع اتارنا، عورت کو بے پردہ کرنا، سر سے چادر علیحدہ کرنا، پردہ فاش کرنا، ذلیل کرنا، بے عزت کرنا

چادَر پِھرانا

چادر سے چہرہ چُھپا لینا ، نقاب ڈال لینا ، گھون٘گھٹ کرنا .

چادَر دیکھ کَر پانْو پَھیلانا

بساط کے موافق گزر اوقات کرنا

چادَر ہِلانا

امن کا پرچم (سفید جھنڈا) بلند کر کے صلح کی درخواست کرنا، لڑائی سے انکار کرنا، جن٘گ یا مقابلے کو روکنے کی درخواست کرنا (مغلوب فوجیں جن٘گ بند کرنے اور ہر شرط پر صلح کر لینے کے لیے علامت کے طور پر ایسا کیا کرتی تھیں)، پناہ مان٘گْنا

چادَرْ اُتار دینا

خود چادر سَر سے علیحدہ کرنا

چادَر کی توپ

شاہی زمانے کی ایک قسم کی توپ جس میں ایک کے بجائے کئی نالیں ہوتی تھیں اور ان کی گولیاں (مشین گن کی طرح) ایک چادر سی بنا دیتی تھیں

چادَرُ الاخبار

(مجازاً) لمبی چوڑی تفصیل

چادَرِ مَہ

چادر مہتاب، چان٘دنی، چان٘د کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

چادَر چھوٹی پانو پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی خرچ کیا زیادہ (قب : چادر تھوڑی الخ)

چادَر زَہْرا

چادر تطہیر، حضرت محمدؐ کی دختر نیک فاطمہ زہرا کی چادر

چادَری

چادر کی تصغیر، چدریا

چادَرِ آبی

رک : چادر آب ، پانی کا بہاؤ .

چادَر ہَے تھوڑی پَیر پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی، خرچ بہت

چادَر سے پاؤں باہَر پَھیلانا

اپنی بِساط سے بَڑھ کر کام کرنا

چادَرسے باہَر پانو پَھیلانا

بساط یا حیثیت سے زیادہ کام کرنا، فضول خرچی کرنا

چادَرِ اَمان

شکست کی حالت میں سفید جھنڈا لہرانا

چادَرِ حَیات

(کنایۃً) عرصۂ زندگانی، انسان کی طبعی عمر کا زمانہ

چادَرِ لاجْوَرْد

آسمان

چادَرِ چَقماق

آلات حرب میں لوہے کی وہ چادر جو چقماق پر چڑھائی جائے جس کے رگڑنے سے آگ نکلتی ہے

چادَر دیکھ کَر پَیْر پَھیلانا

بِساط کے موافق گزر اوقات کرنا

چادَرِ کافُوری

چادَرِ تُرْبَت

کپڑے یا پھولوں کی چادر جو قبر پر ڈالی جائے

چادَرِ گَن٘ج

آتش بازی کی چادر

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

چادَرِ مَہْتاب

چان٘دنی، چان٘د کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے

چادَر آبِ رَواں

چادَرِ عِصْمَت

پَاکَدامنی کا لباس، چادر تطہیر

چادَر سَر پَر لینا

پردہ کی غرض سے چادر اوڑھنا، پردہ کرنا

چادَر تان کَر سونا

بے فکری کی نین٘د سونا، اطمینان سے زندگی بسر کرنا

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

چادَرِ کِرْپاس

ٹاٹ کی چادر، سوتی چادر

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹی کے معانیدیکھیے

پِیٹی

peTiiपेटी

وزن : 22

پِیٹی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • چمڑے دھات لکڑی یا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا صندوقچہ یا صندوقچی جس میں نقدی یا زیورات رکھے جائیں.
  • (چرم سازی) کھال کا وہ حصہ جو جانور کے پیٹ پر ہوتا ہے.
  • (فوجی) دو پہیے کی چھت دار گاڑی جو گولہ بارود لے جانے کے لیے استعمال ہو ؛ کوڑے کی گاڑی ؛ کھلی گاڑی جس میں بٹھا کر انقلاب فرانس کے زمانے میں لوگوں کو مقتل میں لے جاتے تھے ؛ تادیبی کرسی ؛ سزا دینے کا ایک آلہ
  • (معماری) پاڑ کے عرض کی لکڑی یا لکڑیاں جس پر معمار کے بیٹھنے اور مسالہ رکھنے کو پٹڑی تختہ وغیرہ ڈالا جا سکے ، کمر پیٹی
  • بارود دان ، بارود رکھنے کا سین٘گ ، سین٘گڑا ، رنجک دان.
  • چمڑے ، جست یا پلاسٹک کی بنی ہوئی چھوٹی سی صندوقچی جس میں خواتین سن٘گھار کا سامان اور حجام اپنی ضرورت کا سامان رکھتے ہیں ، سن٘گھاردان ؛ کسبت
  • چمڑے کپڑے یا زر دوزی کا چوڑا پٹا جو کمر سے بان٘دھتے ہیں.
  • چمڑے کی پٹی جو مشینوں کے پہیوں پر اور دوسرے پہیے کو چکر دینے کے لیے چڑھائی جاتی ہے.
  • چھوٹی پٹاری ؛ شیشے گتے یا کاغذ کے بنے ہوئے ڈبے.
  • چیڑیا معمولی لکڑی کا وہ بکس یا ڈبہ جس میں مختلف سامان پھل وغیرہ اندرون ملک یا دساور بھیجا جاتا نیز جنگ کے زمانے میں گولہ بارود کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، کھوکھا.
  • سینہ ؛ چھاتی ؛ زرہ بکتر ، چار آئینہ
  • لکڑی کا صندوق ، جست کا ٹرنک یا چمڑے کا سوٹ کیس وغیرہ.
  • لکڑی کے سان٘چے میں آراستہ کوئی آلۂ موسیقی ، ہارمونیم.
  • وہ ڈورا جس بلبل یا بئے کی کمر میں اس غرض سے بان٘دھتے ہیں کہ ہاتھ پر بٹھا کر لیے پھریں ؛ ایک کپڑا جو زچہ اور بچہ کی کمر سے بان٘دھتے ہیں ؛ نیفے کا استر
  • . بساط خانے کے سامان کا صندوقچہ.
  • . سوئی دھاگہ یا سلائی سے متعلق سامان رکھنے کی تلے دانی کے بجائے لکڑی جست یا پلاسٹک کی صندوقچی.
  • ۔(ھ بکسر اول وسوکن یاے مجہول) مونث۔ ۱۔وہ کپڑا جو بچہ ہونے کے بعد زچہ کی کمر سے باندھتے ہیں۔ وہ پارچہ جو طفل نوزائیدہ) کی شکم میں لپیٹا جاتا ہے۔ ۲۔وہ ڈورا جو بئے یا بلبل کی کمر میں اس غرض سے باندھتے ہیں کہ ہاتھ پر بٹھا کر لئے پھریں۔ ۳۔ایک قسم کا کمر بند۔
  • عیسائیوں کا وہ متبرک صندوق جسے تابوت سکینہ کہا جاتا ہے اور جس میں تبرکات رکھے جاتے ہیں.
  • مسجد ، مندر یا مزارات پر رکھا ہوا چڑھاوے کے پیسے رکھنے کا ڈبہ ، نذرانے کا صندوق.
  • کسی چیز کے گرد کھچی ہوئی (کسی چیز کی) پٹی یا تہہ ، قطر.

انگریزی - صفت

  • چھوٹا ، ادنیٰ ، کم رتبہ ؛ حقیر ، بے حقیقت ؛ تھوڑا سا ، خفیف

شعر

English meaning of peTii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • belt, belly-band, circlet, box, case, casket, suitcase, large tin or iron box, portmanteau, leather suitcase

पेटी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़े धात लक्कड़ी या प्लास्टिक वग़ैरा का छोटा सन्दूकचा या संदूकची जिस में नक़दी या जे़वरात रखे जाएं
  • (चर्म साज़ी) खाल का वो हिस्सा जो जानवर के पेट पर होता है
  • चमड़े कपड़े या ज़र दोज़ी का चौड़ा पट्टा जो कमर से बांधते हैं
  • चमड़े की पट्टी जो मशीनों के पहीयों पर और दूसरे पहीए को चक्कर देने के लिए चढ़ाई जाती है
  • (फ़ौजी) दो पहीए की छतदार गाड़ी जो गोला बारूद ले जाने के लिए इस्तिमाल हो , कोड़े की गाड़ी , खुली गाड़ी जिस में बिठा कर इन्क़िलाब-ए-फ़्रांस के ज़माने में लोगों को मक़तल में ले जाते थे , तादीबी कुर्सी , सज़ा देने का एक आला
  • (मामारी) पाड़ के अर्ज़ की लक्कड़ी या लकड़ियां जिस पर मुअम्मार के बैठने और मसाला रखने को पटड़ी तख़्ता वग़ैरा डाला जा सके, कमर पेटी
  • बिसात ख़ाने के सामान का सन्दूकचा
  • सोई धागा या सिलाई से मुताल्लिक़ सामान रखने की तले दानी के बजाय लक्कड़ी जस्त या प्लास्टिक की संदूकची
  • (ह बक्सर अव्वल वसोकन या-ए-मजहूल) मुअन्नस। १।वो कपड़ा जो बच्चा होने के बाद ज़च्चा की कमर से बांधते हैं। वो पारचा जो तिफ़ल नौज़ाईदा) की शिकम में लपेटा जाता है। २।वो डोरा जो बुए या बुलबुल की कमर में इस ग़रज़ से बांधते हैं कि हाथ पर बिठा कर लिए फिरें। ३।एक किस्म का कमरबंद
  • ईसाईयों का वो मुतबर्रिक संदूक़ जिसे ताबूत सकीना कहा जाता है और जिस में तबर्रुकात रखे जाते हैं
  • किसी चीज़ के गर्द खुची हुई (किसी चीज़ की) पट्टी या तहा, क़ुतर
  • चमड़े, जस्त या प्लास्टिक की बनी हुई छोटी सी संदूकची जिस में ख़वातीन सिंघार का सामान और हज्जाम अपनी ज़रूरत का सामान रखते हैं, सिंघार दान , कस्बत
  • चीड़िया मामूली लक्कड़ी का वो बक्स या डिब्बा जिस में मुख़्तलिफ़ सामान फल वग़ैरा अंदरून-ए-मुल्क या दिसावर भेजा जाता नीज़ जंग के ज़माने में गोला बारूद के लिए भी इस्तिमाल होता है, खोखा
  • छोटी पिटारी , शीशे गत्ते या काग़ज़ के बने हुए डिब्बे
  • बारूद दान, बारूद रखने का सींग, सेंगड़ा, रंजक दान
  • मनुष्य के शरीर में छाती तथा पेड़ू के बीच का स्थान; तोंद की झोल
  • मस्जिद, मंदिर या मज़ारात पर रखा हुआ चढ़ावे के पैसे रखने का डिब्बा, नज़राने का संदूक़
  • लक्कड़ी के सांचे में आरास्ता कोई आला-ए-मूसीक़ी, हारमोनियम
  • लक्कड़ी का संदूक़, जस्त का ट्रंक या चमड़े का सूटकेस वग़ैरा
  • वो डोरा जिस बुलबुल या बुए की कमर में इस ग़रज़ से बांधते हैं कि हाथ पर बिठा कर लिए फिरें , एक कपड़ा जो ज़च्चा और बच्चा की कमर से बांधते हैं , नेफ़े का अस्तर
  • सीना, छाती, ज़रा बक्तर, चार आईना
  • बेल्ट बाँधने का स्थान
  • नाइयों का लोहखर (उपकरण रखने का स्थान)
  • अन्न के दानों का भीतरी भाग
  • छोटा संदूक; संदूकची
  • छोटी डिबिया
  • कमरबंद; (बेल्ट)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone