تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹی بانْدھْنا" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اُولُو الاَجنِحَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹی بانْدھْنا کے معانیدیکھیے

پِیٹی بانْدھْنا

peTii baa.ndhnaaपेटी बाँधना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پِیٹی

پِیٹی بانْدھْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کمر کسنا، تیار ہونا، مستعد ہونا
  • پیٹی لگانا
  • اُن پرندوں کی کمر میں ڈورا باندھنا جن کو ہاتھ پر بٹھاتے ہیں

English meaning of peTii baa.ndhnaa

Compound Verb

  • buckle on a belt
  • become ready and active
  • tied a cord in the waist of the birds who is trained to sits on the hand

पेटी बाँधना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पेटी लगाना
  • कमर कसना, तैय्यार होना, तत्पर रहना
  • उन पक्षियों की कमर में डोरा बांधना जिनको हाथ पर बिठाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹی بانْدھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹی بانْدھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone