تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ کے معانیدیکھیے

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

peT se faaqa , tabii'at KHush be andaazaपेट से फ़ाक़ा , तबी'अत ख़ुश बे अंदाज़ा

ضرب المثل

Roman

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ کے اردو معانی

  • بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے

Urdu meaning of peT se faaqa , tabii'at KHush be andaaza

Roman

  • be parvaah aadamii kii nisbat kahte hai.n khaane ko nahii.n magar haravqat Khush hai

पेट से फ़ाक़ा , तबी'अत ख़ुश बे अंदाज़ा के हिंदी अर्थ

  • बे परवाह आदमी की निसबत कहते हैं खाने को नहीं मगर हरवक़त ख़ुश है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone