تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پُوجا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پُوجا کے معانیدیکھیے

پیٹ پُوجا

peT-puujaaपेट-पूजा

اصل: ہندی

وزن : 2122

پیٹ پُوجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکم پروری، نفس پرستی
  • (کنایہً) کھانا کھانا، کھانا پینا، پیٹ بھرنا

English meaning of peT-puujaa

Noun, Feminine

  • worshiping the stomach
  • (Metaphorically) eating, to have a meal

पेट-पूजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेट की पूजा करना
  • (सांकेतिक) भोजन करना, पेट भरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پُوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پُوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone