تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ پِیٹْنا

peT piiTnaaपेट पीटना

محاورہ

Roman

پیٹ پِیٹْنا کے اردو معانی

  • بھوک کے مارے بے تاب ہونا ، بھوک کے مارے شور مچانا.
  • رک : پیٹ بجانا
  • مضطرب ہونا ، پھڑ پھڑانا ، بے قراری ظاہر کرنا ؛ ہوس کرنا

Urdu meaning of peT piiTnaa

Roman

  • bhuuk ke maare betaab honaa, bhuuk ke maare shor machaanaa
  • ruk ha peT bajaanaa
  • muztarib honaa, pha.D pha.Daanaa, beqraarii zaahir karnaa ; havas karnaa

English meaning of peT piiTnaa

  • be impatient with hunger

पेट पीटना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पेट बजाना
  • भूक के मारे बेताब होना, भूक के मारे शोर मचाना
  • मुज़्तरिब होना, फड़ फड़ाना, बेक़रारी ज़ाहिर करना , हवस करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone