تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پانی ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

किसी को डगमगाना।।

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پانی ہونا کے معانیدیکھیے

پیٹ پانی ہونا

peT paanii honaaपेट पानी होना

محاورہ

Roman

پیٹ پانی ہونا کے اردو معانی

  • بہت پریشان ہونا ، سٹ پٹا جانا ، بوکھلا جانا ، خوف زدہ ہونا.
  • بہت زیادہ ڈرنا ، ہولنا.
  • پتلے یا پانی جیسے دست آنا ، تخمہ ہونا ، سوئے ہضمی ہوجانا
  • ۔۱۔دست آنا۔ ۲۔بہت پریشان ہونا کی جگہ۔ میان لکھنؤ مرحوم کا ہیضہ کے مارے ایک تو یونہی پیٹ پانی ہورہا ہے۔ اس پر دوسری آفت بارش نے مچا رکھی ہے۔ (اودھ پنچ)

Urdu meaning of peT paanii honaa

Roman

  • bahut pareshaan honaa, siTapiTaa jaana, baukhlaa jaana, Khaufazdaa honaa
  • bahut zyaadaa Darnaa, holnaa
  • putle ya paanii jaise dast aanaa, taKhmaa honaa, so.e hazmii hojaana
  • ۔۱۔dast aanaa। २।bahut pareshaan honaa kii jagah। miyaan lakhanu.u marhuum ka haiza ke maare ek to yuunhii peT paanii horaha hai। is par duusrii aafat baarish ne machaa rakhii hai। (panch)nuu

English meaning of peT paanii honaa

  • be frightened
  • have watery stools

पेट पानी होना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔दस्त आना। २।बहुत परेशान होना की जगह। मियान लखनऊ मरहूम का हैज़ा के मारे एक तो यूंही पेट पानी होरहा है। इस पर दूसरी आफ़त बारिश ने मचा रखी है। (पंच)नू
  • पुतले या पानी जैसे दस्त आना, तख़मा होना, सोए हज़मी होजाना
  • बहुत ज़्यादा डरना, होलना
  • बहुत परेशान होना, सिटपिटा जाना, बौखला जाना, ख़ौफ़ज़दा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

किसी को डगमगाना।।

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پانی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پانی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone