تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود" کے متعقلہ نتائج

اِنْعام

حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ

اِنْعامی

انعام سے منسوب: انعام کا، جو بطور انعام ہو، جس پر انعام لگا ہوا ہو

اِنْعامات

حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ

اِنْعامِ نَو

new award

اِنْعامِ ثَمَر

پھل کا تحفہ

اِنْعامِ حَیات

زندگی کا انعام ، زندگی کا معاوضہ ، زندگی کی عزت ، زندگی کا تحفہ

اِنْعامِ غَزَل

reward of ghazal, ode

اِنْعامِ ہُنَر

reward of skill

اِنْعامِ خُدا

مالک کا انعام ، آقا کا تحفہ، خدا کی بخشش، اللہ کا انعام، ایشور کا تحفہ, بھگوان کا انعام

اِنْعامِ سَجْدَہ

reward of prostration

اِنْعامِ عِشْق

reward, prize of love

اِنْعامِ زِیْسْت

زندگی کا انعام، زندگی کا تحفہ، زندگی کا صلہ، زندگی کا جزا

اِنْعامِ قُدرَت

largesse, reward given by God

اِنْعامِ بَصِیْرَت

عقل کا بدلہ، فہم کا اعزاز، شعورکا تحفہ

اِنْعامِ بَہاراں

موسم بہار کا انعام

اِنْعامِ خُودی

خود پرستی کا بدلہ ، خود سری کا معاوضہ، خود رائی کا اجر

اِنْعامِ تَغافُل

کم توجہی کا انعام

اِنْعامِ جُنُوں

دیوانگی کا انعام

اِنْعامِ وَفاداری

وفاداری کا انعام، وفاداری کا جزا، وفاداری کا بدلہ

اِنْعامِ زِنْدَگانی

عمرکا بدلہ

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گزاری دیے کاشت کیا جائے

نوبِل اِنْعام

الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

حَقْ نَہ پائے اِنْعام

حق ملتا نہیں انعام مانگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود کے معانیدیکھیے

پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود

peT me.n pa.Dii buu.nd naam rakhaa mahmuudपेट में पड़ी बूँद नाम रखा महमूद

نیز : پیٹ میں پڑی بوند تو نام رکھا محمود, رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

ضرب المثل

Roman

پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود کے اردو معانی

  • کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی
  • حمل کے وقت ہی یقین کرلیا کہ لڑکا ہوگا
  • کام مشکل سے شروع ہوا اور خوشی ابھی سے شروع کر دی یعنی کام ختم نہیں ہوا خوشی شروع ہو گئی
  • رات میں ہی حمل رہا لڑکے کے ہونے میں نو مہینے کی دیر لیکن نام پہلے ہی رکھ دیا
  • کام ہونے کے پہلے ہی اپنی مرضی کے مطابق اس کے نتیجے نکال لینا

Urdu meaning of peT me.n pa.Dii buu.nd naam rakhaa mahmuud

Roman

  • kaam ke aaGaaz hii par is kii taariife.n karnaa, kaam hu.a nahii.n Khushii pahle hii manaanii shuruu kardii
  • hamal ke vaqt hii yaqiin karaliyaa ki la.Dkaa hogaa
  • kaam mushkil se shuruu hu.a aur Khushii abhii se shuruu kar dii yaanii kaam Khatm nahii.n hu.a Khushii shuruu ho ga.ii
  • raat me.n hii hamal rahaa la.Dke ke hone me.n nau mahiine kii der lekin naam pahle hii rakh diyaa
  • kaam hone ke pahle hii apnii marzii ke mutaabiq is ke natiije nikaal lenaa

पेट में पड़ी बूँद नाम रखा महमूद के हिंदी अर्थ

  • काम के प्रारंभ ही पर उस की प्रशंसा करना, काम हुआ नहीं ख़ुशी पहले ही मनाना आरंभ कर दिया
  • गर्भ रहते ही निश्चय कर लिया कि लड़का होगा
  • काम कठिनता से प्रारंभ हुआ और ख़ुशी अभी से आरंभ कर दी अर्थात काम समाप्त नहीं हुआ ख़ुशी आरंभ हो गई
  • रात में ही गर्भ रहा लड़के के होने में नौ महीने की देर परंतु उसका नामकरण पहले कर दिया
  • काम होने के पहले ही अपनी इच्छानुसार उसके नतीजे भी निकाल लेना
  • काम मुश्किल से शुरू हुआ और ख़ुशी अभी से शुरू कर दी, अर्थात काम ख़त्म नहीं हुआ ख़ुशी शुरू हो गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْعام

حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ

اِنْعامی

انعام سے منسوب: انعام کا، جو بطور انعام ہو، جس پر انعام لگا ہوا ہو

اِنْعامات

حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ

اِنْعامِ نَو

new award

اِنْعامِ ثَمَر

پھل کا تحفہ

اِنْعامِ حَیات

زندگی کا انعام ، زندگی کا معاوضہ ، زندگی کی عزت ، زندگی کا تحفہ

اِنْعامِ غَزَل

reward of ghazal, ode

اِنْعامِ ہُنَر

reward of skill

اِنْعامِ خُدا

مالک کا انعام ، آقا کا تحفہ، خدا کی بخشش، اللہ کا انعام، ایشور کا تحفہ, بھگوان کا انعام

اِنْعامِ سَجْدَہ

reward of prostration

اِنْعامِ عِشْق

reward, prize of love

اِنْعامِ زِیْسْت

زندگی کا انعام، زندگی کا تحفہ، زندگی کا صلہ، زندگی کا جزا

اِنْعامِ قُدرَت

largesse, reward given by God

اِنْعامِ بَصِیْرَت

عقل کا بدلہ، فہم کا اعزاز، شعورکا تحفہ

اِنْعامِ بَہاراں

موسم بہار کا انعام

اِنْعامِ خُودی

خود پرستی کا بدلہ ، خود سری کا معاوضہ، خود رائی کا اجر

اِنْعامِ تَغافُل

کم توجہی کا انعام

اِنْعامِ جُنُوں

دیوانگی کا انعام

اِنْعامِ وَفاداری

وفاداری کا انعام، وفاداری کا جزا، وفاداری کا بدلہ

اِنْعامِ زِنْدَگانی

عمرکا بدلہ

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گزاری دیے کاشت کیا جائے

نوبِل اِنْعام

الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

حَقْ نَہ پائے اِنْعام

حق ملتا نہیں انعام مانگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone