تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے کے معانیدیکھیے

پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے

peT me.n pa.De to 'ibaadat suujheपेट में पड़े तो 'इबादत सूझे

ضرب المثل

پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے کے اردو معانی

  • پیٹ بھرا ہو تو عبادت کا خیال آتا ہے بھوکے سے عبادت نہیں ہوتی

पेट में पड़े तो 'इबादत सूझे के हिंदी अर्थ

  • पेट भरा हो तो प्रमात्मा का ध्यान आता है भूके से पूजा नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone