تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں بات رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں بات رَکْھنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں بات رَکْھنا

peT me.n baat rakhnaaपेट में बात रखना

محاورہ

Roman

پیٹ میں بات رَکْھنا کے اردو معانی

  • ۔بھید چھپانا۔ راز مخفی رکھنا۔
  • کسی سے دل کا بھید نہ کہنا ، راز مخفی رکھنا
  • ۔کسی سے دل کا بھید نہ کہنا۔

Urdu meaning of peT me.n baat rakhnaa

Roman

  • ۔bhed chhupaanaa। raaz maKhfii rakhnaa
  • kisii se dil ka bhed na kahnaa, raaz maKhfii rakhnaa
  • ۔kisii se dil ka bhed na kahnaa

English meaning of peT me.n baat rakhnaa

  • keep a secret

पेट में बात रखना के हिंदी अर्थ

  • ۔किसी से दिल का भेद ना कहना
  • ۔भेद छुपाना। राज़ मख़फ़ी रखना
  • किसी से दिल का भेद ना कहना, राज़ मख़फ़ी रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں بات رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں بات رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone