تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت" کے متعقلہ نتائج

نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت

نہایت بوڑھا، عمر رسیدہ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف

نَہ مُنْھ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت

مُونْھ میں دانْت نَہ پیٹ میں آنْت

بہت بوڑھے کی نسبت کہتے ہیں ۔

نَہ مُنْھ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت

۔نہایت بوڑھے آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔؎

یِہ بھی کِسی نے نَہ پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت کے معانیدیکھیے

نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت

na mu.nh me.n daa.nt, na peT me.n aa.ntन मुँह में दाँत, न पेट में आँत

نیز - پیٹ میں آنت نَہ مُنہ میں دانت, پیٹ میں آنْت نَہ مُنْھ میں دانْت, مُنْہ میں دانْت نَہ پیٹ میں آنْت, مُنْہ میں دانْت نَہ پیٹ میں آنْت, پیٹ میں آنت نَہ مُنہ میں دانت

ضرب المثل

نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت کے اردو معانی

  • نہایت بوڑھا، عمر رسیدہ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف
  • اس شخص کو کہتے ہیں جو بہت بوڑھا ہو
  • ایسا بڈھا کہ نہ پیٹ میں ہضم کرنے کے لیے آنتیں ہیں اور نہ منہ میں کھانا چبانے کے لیے دانت ہیں
  • بوڑھا پھونس، پیر فرتوت، بہت ہی بڈھا ہے

English meaning of na mu.nh me.n daa.nt, na peT me.n aa.nt

  • Very old person, decrepit old person

न मुँह में दाँत, न पेट में आँत के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक बूढ़ा, वृद्ध, अधिक आयु के कारण बहुत दुर्बल एवं कमज़ोर
  • उस व्यक्ति को कहते हैं जो बहुत बूढ़ा हो
  • ऐसा बुड्ढा है न पेट में हज़्म करने के लिए आँतें हैं और न मुँह में खाना चबाने के लिए दाँत हैं
  • बूढ़ा-फूँस, बहुत ही बूढ़ा और निर्बल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words