تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ مَلْوانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ مَلْوانا کے معانیدیکھیے

پیٹ مَلْوانا

peT malvaanaaपेट मलवाना

محاورہ

مادہ: پیٹ

Roman

پیٹ مَلْوانا کے اردو معانی

  • پیٹ کی مالش کرانا، ناف یا نلوں کے ٹل جانے سے جو تکلیف ہو گئی ہو اس کی اصلاح کرانا

Urdu meaning of peT malvaanaa

Roman

  • peT kii maalish karaana, naaf ya nalo.n ke Tal jaane se jo takliif ho ga.ii ho us kii islaah karaana

English meaning of peT malvaanaa

  • to have the belly massaged, to have the stomach rubbed

पेट मलवाना के हिंदी अर्थ

  • पेट की मालिश कराना, नाभि या पेट के भीतरी नालों के टल जाने से जो तकलीफ़ हो गई हो उसको ठीक कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ مَلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ مَلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone