تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کاٹْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ کاٹْنا

peT kaaTnaaपेट काटना

محاورہ

مادہ: پیٹ

Roman

پیٹ کاٹْنا کے اردو معانی

  • معمولی خوراک سے کم کھانا ، کم کھا کر گذر کرنا ، اپنے اوپر سختی جھیلنا ، اپنی ضروریات واقعی کو کم کرنا.
  • معمولی خوراک سے کم کھلانا ، بھوکا مارنا ، حق تلفی کرنا.
  • ۔۱۔ خوراک سے کم کھانا۔ کم کھاکر گزر کرنا۔معمولی خوراک سے کم کھلانا۔

Urdu meaning of peT kaaTnaa

Roman

  • maamuulii Khuraak se kam khaanaa, kam kha kar guzar karnaa, apne u.upar saKhtii jhelnaa, apnii zaruuriiyaat vaaqi.i ko kam karnaa
  • maamuulii Khuraak se kam khilaanaa, bhuuka maarana, haqatlafii karnaa
  • ۔۱۔ Khuraak se kam khaanaa। kam khaakar guzar karnaa।maamuulii Khuraak se kam khilaanaa

English meaning of peT kaaTnaa

  • starve oneself (for the sake of another)

पेट काटना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ ख़ुराक से कम खाना। कम खाकर गुज़र करना।मामूली ख़ुराक से कम खिलाना
  • मामूली ख़ुराक से कम खाना, कम खा कर गुज़र करना, अपने ऊपर सख़्ती झेलना, अपनी ज़रूरीयात वाक़ई को कम करना
  • मामूली ख़ुराक से कम खिलाना, भूका मारना, हक़तलफ़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone