تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ بَھرے کے گُن" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بَھرے کے گُن کے معانیدیکھیے

پیٹ بَھرے کے گُن

peT bhare ke gunपेट भरे के गुण

ضرب المثل

مادہ: پیٹ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ بَھرے کے گُن کے اردو معانی

  • فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں
  • بے پروائی کی بات، شیخی یا تعلی کی گفتگو
  • کسی آدمی کو جب کسی طرح خوش ہی نہ کیا جا سکے تب کہتے ہیں
  • اکثر اس وقت لڑکوں سے کہتے ہیں جب کھانا کھا لینے کے بعد وہ کام میں حیلہ بہانہ کرتے ہیں

Urdu meaning of peT bhare ke gun

  • Roman
  • Urdu

  • faarigulbaalii kii baaten, faraaGat kii guftagu, Garuur kii baate.n
  • beparvaa.ii kii baat, shekhii ya taalii kii guftagu
  • kisii aadamii ko jab kisii tarah Khush hii na kiya ja sake tab kahte hai.n
  • aksar us vaqt la.Dko.n se kahte hai.n jab khaanaa kha lene ke baad vo kaam me.n hiila bahaanaa karte hai.n

English meaning of peT bhare ke gun

  • arrogant talk, unreserved manners

पेट भरे के गुण के हिंदी अर्थ

  • चिंता मुक्ति की बातें, संपन्नता एवं छुटकारे की बात, गर्व एवं घमंड की बातें
  • बे-परवाही की बात, शेख़ी एवं डींग से परिपूर्ण बातें
  • किसी आदमी को जब किसी तरह खुश ही न किया जा सके तब कहते हैं
  • प्रायः उस समय लड़कों से कहते हैं जब खाना खा लेने के पश्चात वो काम में हीला-हवाला करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ بَھرے کے گُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ بَھرے کے گُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone