تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْتَر کے معانیدیکھیے
پیشْتَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- سابق میں، ماضی میں، پہلے، بہت پہلے
- رک: پیشتر
- آئندہ، آنے والے عہد میں
- ( جس جگہ کوئی موجود ہو اس سے ) آگے، پہلے
شعر
میں کن آنکھوں سے یہ دیکھوں کہ سایہ ساتھ ہو تیرے
مجھے چلنے دے آگے یا ٹک اس کو پیشتر لے جا
وفا کا نام تو پیچھے لیا ہے
کہا تھا تم نے اس سے پیشتر کیا
گو قیامت سے پیشتر نہ ہوئی
تم نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئی
English meaning of peshtar
Adverb
- formerly, before, earlier
पेशतर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किसी की तुलना में पूर्वकाल में
- सब से पहले, पूर्वता، पूर्व;पहले, आगे
پیشْتَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشْتَر)
پیشْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔