تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشْکَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْکَش کے معانیدیکھیے
پیشْکَش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
نذر، بھینٹ، تحفہ، ہدیہ
مثال - اسٹیج پر شاعروں نے اپنی اپنی تخلیقات کی پیش کش اپنے اپنے طریقے سے کی
- تجویز، تدبیر
- التجا، التماس، استدعا
- حاکم سے ملازمت یا جاگیر ملنے پر نذرانہ
- راجاؤں نوابوں سے وصول شدہ رقم، خراج، نذرانہ، عطیہ
- محصول، خراج
شعر
مجھے کی گئی ہے یہ پیشکش کہ سزا میں ہوں گی رعایتیں
جو قصور میں نے کیا نہیں وہ قبول کر لوں دباؤ میں
English meaning of peshkash
Noun, Feminine
-
presentation, present, gift
Example - Stage par shairon ne apni-apni takhliqat ki pesh-kash apne-apne tariqe se ki hai
- proposal, offer
- tribute
- sometimes to equals (particularly on receiving a great appointment) tribute, quit-rent
- a present to the ruling power on receiving an appointment, or on the renewal of a grant & lease
- a magnificent present, such as is only presented to princes, great men, superiors
- tax
पेशकश के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشْکَش)
پیشْکَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔