تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشانی رَوْشَن ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشانی رَوْشَن ہونا کے معانیدیکھیے

پیشانی رَوْشَن ہونا

peshaanii raushan honaaपेशानी रौशन होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیشانی رَوْشَن ہونا کے اردو معانی

  • آدمی کی اچھی خصلت کا چہرے سے ظاہر ہونا، نور ایمان سے چہرہ دمکنا

Urdu meaning of peshaanii raushan honaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii kii achchhii Khaslat ka chehre se zaahir honaa, nuur i.imaan se chehra damaknaa

English meaning of peshaanii raushan honaa

  • man's good character is reflected in his face, (of a virtuous person) have a bright face

पेशानी रौशन होना के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य का अच्छा चरित्र उसके चेहरे से झलकता है, धर्म में दृढ़ विश्वास से चेहरा दमकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشانی رَوْشَن ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشانی رَوْشَن ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone