تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشانی پَر لِکھَا ہُونا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشانی پَر لِکھَا ہُونا کے معانیدیکھیے

پیشانی پَر لِکھَا ہُونا

peshaanii par likha honaपेशानी पर लिखा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیشانی پَر لِکھَا ہُونا کے اردو معانی

  • نوشتۂ تقدیر ہونا
  • اوپر ظاہر ہونا، (فقرہ) دل کی کھوٹ پیشانی پر نہیں لکھی ہوتی

Urdu meaning of peshaanii par likha hona

  • Roman
  • Urdu

  • navishta-e-taqdiir honaa
  • u.upar zaahir honaa, (fiqra) dil kii khoT peshaanii par nahii.n likhii hotii

English meaning of peshaanii par likha hona

  • fated
  • be apparent from the face

पेशानी पर लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य का लिखा होना
  • ऊपर ज़ाहिर होना (वाक्य) दिल की खोट पेशानी पर नहीं लिखी होती

پیشانی پَر لِکھَا ہُونا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشانی پَر لِکھَا ہُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشانی پَر لِکھَا ہُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone