تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشانی پَر جَواب لِکْھنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشانی پَر جَواب لِکْھنا کے معانیدیکھیے

پیشانی پَر جَواب لِکْھنا

peshaanii par javaab likhnaaपेशानी पर जवाब लिखना

محاورہ

پیشانی پَر جَواب لِکْھنا کے اردو معانی

  • خط، عرضی یا کسی سرکاری و نیم سرکاری مراسلت میں اس کے بالائی سرے پر جواب لکھنا

English meaning of peshaanii par javaab likhnaa

  • to write an answer or note on header in a letter of application or in any official and semi-official letter

पेशानी पर जवाब लिखना के हिंदी अर्थ

  • पत्र, आवेदन या किसी सरकारी और अर्ध-सरकारी पत्र में उसके उपारी भाग में उत्तर लिखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشانی پَر جَواب لِکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشانی پَر جَواب لِکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone